محکمہ موسمیات نے کل ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محکمہ موسمیات کی شہرقائد میں جمعرات اور جمعے کو بوندا باندی کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی شہرقائد میں جمعرات اور جمعے کو بوندا باندی کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز بالائی سندھ ، خیبرپختونخوا کے مغربی اضلاع اور بلوچستان میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے جبکہ دوپہر کے  بعد گرج چمن کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا تھا۔ سندھ اور بلوچستان کے اکثر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ ادھر خضدار میں 7 ، کروڑ میں 3 اور ضلع دیر میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔

ڈی جی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں ریکارڈ کیا گیا جہاں پارا 46 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ جیکب آباد، شہید بینظیر آباد، روہڑی اور مٹھی 45 ڈگری سینٹی گریڈ، خان پور، لاڑکانہ، چھور، پڈعیدن، موہنجو داڑو، سبی اور سکھر میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان اس وقت ترقی کرے گا جب نچلا طبقہ اوپر اٹھے گا، وزیراعظم

Related Posts