کراچی: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کراچی میں اپنے نام سے منسوب ایم ٹی جے فیشن برانڈ لانچ کردیا ہے۔
مولانا طارق جمیل نے رواں سال کاروباری دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرنے کے بعد اپنے نام سے ایک برانڈ قائم کیا تھاجس کا کراچی کے معروف تجارتی مرکز میں باقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔