آسکرایوارڈ تو نہ ملا،رز احمد اور فاطمہ مرزا نے سب سے پیارے جوڑے کا اعزاز حاصل کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Riz Ahmed and wife Fatima Mirza

آسکرکی تقریب میں ایوارڈ نہ ملنے کے باوجود رز احمد اور فاطمہ مرزا نے سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں سے سب سے پیارے جوڑے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

پاکستانی نژاد بالی ووڈ اداکار رز احمد اور ان کی اہلیہ فاطمہ فرحین مرزاآسکرریڈ کارپیٹ کی تقریب میں آئے تو رزاحمد فاطمہ مرزا کے بالوں کو سنوارتے ہوئے دکھائی دیئے جس پر سوشل میڈیا صارفین اور ان کے مداحوں نے بھرپور پسندیدگی کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان بھی احمد شاہ کی مداح بن گئیں

93 ویں اکیڈمی ایوارڈ میں رز ساؤنڈ آف میٹل کے لئے بہترین اداکار کے ایوارڈ کے لئے انتھونی ہاپکنز سے ہار گئے لیکن سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں سے سب سے پیارے جوڑے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

پہلی بار بہترین اداکاروں کی صف میں ایک مسلمان اداکار رز احمد شامل تھے جنھیں ’ساؤنڈ آف میٹل‘ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

وہ بہترین اداکار کا ایوارڈ تو نہ جیت پائے لیکن اس فلم کو بہترین ساؤنڈ کا انعام ضرور ملا جس کا اعلان کرنے کے لیے انھیں ہی اسٹیج پر مدعو کیا گیا ۔

Related Posts