وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات

کراچی: وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے آج گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ون ٹو ون ملاقات کی۔

اس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں امن و امان کی صورتحال، صوبے کی ترقی اور عوام کے بہتر معیار زندگی کے لئے باہمی تعلقات کو فروغ دینا شامل ہے۔

گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا اور اس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے بھرپور کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا۔

گورنر سندھ کی محکمہ پولیس کی پیشہ وارانہ استعداد کے لئے خصوصی تربیت کے اقدامات اور پولیس کو عوامی خدمت فورس میں تبدیل کرنے کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

مزید پڑھیں: عمران خان نے ملک کو قرضوں میں جھونک کر مافیاز کے حوالے کردیا ہے، بلاول بھٹو

Related Posts