ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے کی ٹیچنگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے کی ٹیچنگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی
ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے کی ٹیچنگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی

ممبئی:بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کو چیزوں کے نام سکھانے کیلئے الگ اور پیار بھر انداز اپنایا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو کھیل کھیل میں مختلف چیزوں کے نام سکھانے کیلئے کمرے میں کھلونوں سے ایک سپر اسٹور کا ماحول بنایا جس میں وہ خریدار بنیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

انسٹاگرام پرثانیہ مرزا نے جو ویڈیو شیئر کی اس میں دیکھا گیا کہ وہ اذہان کو سکھانے کے لئے خریداری کے بعد اس سے چیزوں کو کاؤنٹر پر اسکین کراتی ہیں اور مختلف چیزوں کے نام بھی پوچھتی ہیں تاکہ بیٹا سیکھ سکے۔

ثانیہ مرزا نے اپنی ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ جب آپ کے پاس بہت ہی پیارا دکاندار ہو،بیٹے کے ساتھ کھیلنا اور سکھانا ساتھ ساتھ۔بھارتی اداکارہ دیا مرزا سمیت لاکھوں مداحوں نے ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ساتھ ویڈیو کو پسند کیا اور انکے ساتھ اظہار محبت بھی کیا۔

Related Posts