ِکراچی:پاکستان کی معروف و ہر دل عزیز اداکارہ اورماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ ایک آرٹسٹ ہونے کی حیثیت سے اْن کا کوئی گھر نہیں ہے۔
اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ ترکی کے شہر استنبول میں موجود ہیں۔تصویروں میں اداکارہ نے مغربی طرز کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman)