مزیدار مشروب سے اپنے قد میں اضافہ ممکن بنائیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Increase Your Height With ‘Healthy’ Drink

اچھا قد کسی بھی انسان کی شخصیت کو چارچاند لگادیتا ہے، ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا قد اچھا ہو لیکن مختلف مسائل کی وجہ سے قد بڑھنے کا عمل رک جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں جس پر من و عن عمل کرکے آپ اپنے قد میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

انسانی جسم میں کئی ہارمونز اور گلینڈز ہوتے ہیں اور قد بڑھانے کیلئے ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے لوگوں کا قد بڑھنا رک جاتا ہے اور سب سے پہلے آپ کو ہارمونز کا ٹیسٹ کروانا ہےاور پیچوٹری گلینڈکا ٹیسٹ کروانا ہے تاکہ آپ کے ہارمونز اور گلینڈز کی خرابی کی وجوہات سامنے آسکیں اور ان کا حل تلاش کیا جاسکے۔

اکثر جینیاتی تبدیلی اور موروثیت بھی انسان کے قدکاٹھ اور جسمانی ساخت پر اثر انداز ہوتی اور جسمانی سرگرمیوں سے دوری اور زندگی کے طور طریقے بھی آپکے قد میں اضافے کو روکنے کا سبب بنتے ہیںلیکن اس کے باوجود آپ مخصوص ورزش اور دیگر طریقوں سے اپنے قد میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

کھانے کی جہاں تک بات کی جائے تو آپ دودھ، دہی،سبریاں، پھل بالخصوص پپیتا کھائیں تو آپ کو بہت فائدہ ہوسکتا ہے کیونکہ ہڈیوں کی بڑھوتری کیلئے کیلشیم لازمی جز ہے اور اس کیلئے آپ کو دودھ اور دہی کا استعمال لازمی کرنا چاہیے کیونکہ کیلشیم کی کمی سے بھی قد بڑھنے کا سلسلہ رک جاتا ہے۔

آج ہم آپ کو جو نسخہ بتارہے ہیں اس سے آپ کو کیلشیم ، وٹامن، پوٹاشیم، پروٹین بھی ملیں گے اور اگر آپ کی عمر 18 سال کے قریب ہے تو آپ کے قد میں اضافہ ممکن ہے۔

اجزائے ترکیبی
کونچ کے بیج

Increase Your Height With ‘Healthy’ Drink

مصری پاؤڈر

Increase Your Height With ‘Healthy’ Drink

سونف

Increase Your Height With ‘Healthy’ Drink

بادام پاؤڈر

Increase Your Height With ‘Healthy’ Drink

اونٹنی کا دودھ

Increase Your Height With ‘Healthy’ Drink

تیاری کا طریقہ
1۔سب سے پہلے آپ نے دو چمچ سونف ، دوچمچ کونچ کے بیج، مصری ایک چمچ اور بادام کا پاؤڈر دو چمچ لینا ہے۔

2۔کھانے کے چمچ کے برابر مقدار میں آپ نے یہ اشیاء لیکر سب کو مکس کرنا ہے ۔

3۔اس مکسچر کو آپ نے شیشے کے برتن میں سنبھال کر رکھنا ہے اور چھ ماہ میں بھی خراب نہیں ہوگا لیکن زیادہ بہتر ہے کہ آپ ہر دوماہ بعد نئی دوا ء تیار کریں۔

Increase Your Height With ‘Healthy’ Drink

4۔ایک گلاس اونٹنی کے دودھ میں دو چمچ یہ دواء ڈال کر استعمال کریں۔

5۔14 سال یا 18 سے 21 سال کی عمر میں آپ یہ دواء استعمال کرتے ہیں تو آپ کے قد میں 4 سے 5 انچ اضافہ ممکن ہے۔

6۔اس کے علاوہ ہری سبزی، سویا ملک، سیب اور دودھ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں تاکہ آپ کے قد میں اضافہ ہوسکے۔

Related Posts