کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی عہدے سےفارغ
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے فارغ کردیا گیا، منیر اکرم کواقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقررکردیا گیا۔

نیویارک :اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے۔نوآبادیت کے خاتمے کی بحث کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر نامکمل ہے۔

جنرل اسمبلی سے مسئلہ کشمیر پرخطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت منظم انداز میں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوآبادیت کے خاتمے کی بحث کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر نامکمل ہے۔ انہوں نے کہاکہ حق خودارادیت کا نہ ملنا غیرقانونی تسلط اور ظلم کو فروغ دیتا ہے۔

ملیحہ لودھی نے نوآبادیت کے خاتمے کی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر یواین کے ایجنڈے پر تصفیہ طلب مسائل میں سے ایک ہے۔

Related Posts