ووٹ چوروں کا مقابلہ کرنے والے شیروں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، مریم نواز

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

marriam nawaz

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن سےمتعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ (ن) لیگ  کے شیروں کو مبارکباد جنہوں نے ووٹ چور ٹولے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، (ن) لیگ کے شیروں نے اپنے ووٹ پر پہرہ بھی دیا، شاباش ڈسکہ والو، شاباش نوشین۔

marriam nawaz

انہوں نے کہا کہ آج ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ حکومت نے ڈسکہ کے عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالا ہے اور  صرف ری الیکشن سے بات نہیں بنے گی،  وارداتیوں کو ووٹ چوری کرنے کا حساب دینا ہوگا۔ انشاءاللہ 

واضح رہے کہ آج سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار دے کر حلقے میں دوبارہ پولنگ کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست کو مسترد کردیا تھا۔

Related Posts