سارہ خان کی ویڈیو وائرل، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سارہ خان کی ویڈیو وائرل، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے
سارہ خان کی ویڈیو وائرل، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ سارہ خان کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جسے دیکھ کر سارہ خان کے مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

سارہ خان نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ گلاسس لگائی ہوئیں ہیں اور بہت خوبصورت لگ رہیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے پذیرائی دی جارہی ہے، سارہ خان کی پوسٹ کردہ تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سارہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کی خوبصورت فراک زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

اس سے قبل بھی سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہی ہیں،جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔

Related Posts