سوئی ناردرن نے نئے گیس کنکشنز پر پابندی عائد کر دی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوئی ناردرن نے نئے گیس کنکشنز پر پابندی عائد کر دی
سوئی ناردرن نے نئے گیس کنکشنز پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد:سوئی ناردرن نے نئے گیس کنکشنز پر پابندی عائد کر دی۔ذرائع سوئی ناردرن کے مطابق ایم ڈی نے تمام ارجنٹ اور دیگر کنکشنز کا اجرا روک دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایم ڈی سوئی ناردرن کی اجازت کے بغیر ارجنٹ کیس پر بھی کنکشن دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نئے کنکشن کی درخواستوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

سوئی ناردرن حکام نے بھی نئے کنکشنز پر پابندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے مزید کنکشنز کا کوٹہ مانگا ہوا ہے، جیسے ہی نیا کوٹا ملے گا کنکشنز دینا شروع کر دیں گے۔

مزید پڑھیں: استعمال شدہ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور پرنٹر پر بھاری ڈیوٹی عائد کردی گئی

Related Posts