میکسیکو میں ٹرک کی ٹکر سے وین میں سوار 13 افراد ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر وین اور ٹرک کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیلی فورنیا ہائی وے پر ایک ٹریکٹر ٹرالر ایل سینٹرو کے قریب نارتھ روٹ 115 کی جانب سفر کر رہا تھا کہ مخالف سمت سے آنے والی ایس یو وی نے اسے ٹکر مار دی۔

یہ بھی پڑھیں: عراق میں امریکی فوجی اڈے پر 10 راکٹ حملے

پولیس حکام کے مطابق 8 مسافروں کی گنجائش والی ایس یو وی پر 25 سے زائد مسافر سوار تھے اور حادثے میں 12 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ ایک مسافر اسپتال میں دوران علاج جان کی بازی ہار گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

Related Posts