پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی: پی ایس ایل سیزن 6 کے 7ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 7ویں میچ میں ملتان سلطانز نے محمد رضوان اور صہیب مقصود کی شاندار نصف سنچریوں بدولت لاہور قلندرز کے 158 رنز کے ہدف کو 17ویں اوور کی دوسری گیند پر حاصل کرلیا۔ اور اس طرح سیزن کی پہلی کامیابی اپنے نام کرلی ۔

 

قبل ازیں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)2021 کےساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ابتدائی طور پر نقصان کے بعد میچ میں واپسی کرتے ہوئے محمد حفیظ کی نصف سنچری کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 157 رنز بنالیے اور ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 158 رنز کا ہدف دیا۔

یاد رہے کہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر فیلڈؑنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 158 رنز کا ہدف

Related Posts