ایم کیویم کے دو رہنما رؤف صدیقی اور خضر زیدی سینیٹ انتخابات کیلئے نااہل قرار

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایم کیویم کے دو رہنما رؤف صدیقی اور خضر زیدی سینیٹ انتخابات کیلئے نااہل قرار
ایم کیویم کے دو رہنما رؤف صدیقی اور خضر زیدی سینیٹ انتخابات کیلئے نااہل قرار

کراچی:الیکشن ٹبیونل نے ایم کیو ایم کے رہنما عبدالررؤف صدیقی اور خضر عسکر زیدی کو سینیٹ انتخابات کے لیئے نااہل قرار دے دیاہے۔

پیرکوالیکشن ٹربیونل نے ایم کیو ایم کے2اہم رہنماؤں عبدالررؤف صدیقی اور خضر عسکر زیدی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔

دونوں رہنما سینٹ الیکشن کے لئے نااہل قرار دے دیئے گئے۔ریٹرنگ افسر نے دونوں رہنماں کے کاغذات مسترد کئے تھے۔ دونوں رہنماؤں نے فیصلے کو ٹریبونل میں چیلنج کیا تھا۔

دوران سماعت عبدالرؤف صدیقی کے وکیل الیکشن ٹریبونل کو مطمئن نہ کرسکے۔ریٹرننگ افسر نے اعتراض عائد کیاتھا کہ عبدالرؤف صدیقی کی گریجویشن کی تعلیم 16 برس کی نہیں ہے، عبدالرؤف صدیقی نے بی اے کر رکھا ہے لیکن 2 سال والی ڈگری ہے۔

مزید پڑھیں: تھر کے لوگوں نے پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی وفاداری کا ثبوت دیا، وزیر اعلیٰ سندھ

Related Posts