وفاقی وزیر علی زیدی کی زیرصدارت میری ٹائم ٹرانشپمنٹ اسٹریٹجی سے متعلق اجلاس

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

KPT

کراچی:وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے آج کے پی ٹی ہیڈ آفس میں سمندری شراکت داروں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ میری ٹائم ٹرانشپمنٹ اسٹریٹجی کے حوالے سے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔

اس موقع پر سیکریٹری میری ٹائم، وزارت بحری امور کے مشیر محمود مولوی ، چیئرمین کے پی ٹی ، ٹرمینل آپریٹرز کے نمائندے ، پاکستان شپ ایجنٹس ایسوسی ایشن ، پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن ، پاکستان شپنگ ایسوسی ایشن کے نمائندے موجود تھے۔

اس سے چند روزقبل آج وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی پیکیج کے تحت جنوری میں چین سے پہنچنے والے 50فائر ٹینڈر اور دو فائر باوزر کافلیگ مارچ کیا گیا۔

گزشتہ سال کے اختتام پر وفاقی حکومت نے کراچی پیکیج کے تحت چین سے پچاس فائر ٹینڈرز اور دو واٹر باووذر خریدے جس کے مالیت ایک ارب چالیس کروڑ کے لگ بھگ ہے اور یہ فیصلہ شہر میں موجود فائر ٹینڈرز کی خستہ حالی کے بعد سابق ن لیگی حکومت نے کیا۔ فائر ٹینڈرز رواں سال کے آغاز میں چین سے کراچی پہنچے۔

انہیں سندھ حکومت کے تحت کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو منتقل کیا جانا تھا تاہم وزیر اعظم کی مصروفیت کے باعث معاملہ تاخیر کا شکار رہا جس پر گونر سندھ کہہ چکے ہیں کہ اگر وزیر اعظم کراچی نہ آسکے تب بھی یہ فائر ٹینڈرز کے ایم سی کو جلد دے دئیے جائیں گے۔

 

Related Posts