عائزہ خان نے ایک بارپھر اپنے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محنت کرنے پر یقین رکھتی ہوں، نتائج اللہ پر چھوڑ دیتی ہوں، عائزہ خان
محنت کرنے پر یقین رکھتی ہوں، نتائج اللہ پر چھوڑ دیتی ہوں، عائزہ خان

کراچی: مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔

مشہور و معروف ڈرامہ سیریل ”میرے پاس تم ہو“ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرعائزہ خان نے اپنی نئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’بہت جَلد کچھ نیا آ رہا ہے۔‘عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی نئی خوبصورت تصاویر نے انسٹا گرام فالورز کی توجہ اپنی جانب مبزول کروا لی ہے۔

عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پراپنی نئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’بہت جَلد کچھ نیا آ رہا ہے۔‘عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس پوسٹ پر مداح خوب خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

انسٹا گرام پر 8 ملین فالورز رکھنے والی اداکارہ عائزہ خان آ ج کل اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں کافی مصروف نظرآ رہی ہیں۔واضح رہے کہ عائزہ خان آج کل ترکی کے شہر استنبول میں موجود ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں۔

دوسری جانب پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان اور شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی اداکارہ اصلحان خاتون کی گزشتہ دنوں ایک ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی تھی۔

Related Posts