معروف ٹرانس جینڈر اداکارہ و ماڈل رمل علی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف ٹرانس جینڈر اداکارہ و ماڈل رمل علی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی
معروف ٹرانس جینڈر اداکارہ و ماڈل رمل علی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد: پاکستان کی معروف ٹرانس جینڈر خواجہ سراء اداکارہ اور ماڈل رمل علی نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اداکارہ رمل علی کو انصاف ویلفیئر ونگ کی رکنیت دیدی گئی ہے۔ ٹرانس جینڈر ماڈل رمل علی کو ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی رکنیت بھی دیدی گئی ہے۔

رمل علی کو دونوں اداروں میں جنسی تفریق کے لئے کوآرڈینیٹر تعینات کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں میڈٰیا سے بات چیت کرتے ہوئے رمل علی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بننا میرے لیے باعث فخر ہے، اپنی کمیونٹی کے افراد کی بہتری کے ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گی۔

یہ بھی پڑھیں:خواجہ سراؤں کیلئے خوشخبری، اسلام آباد میں دینی تعلیم کیلئے مدرسے کا آغاز

Related Posts