کورنگی سے14سالہ لڑکی کا مبینہ اغوا،پولیس چار روزبعد بھی بازیابی میں ناکام

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

school owner kidnapped the female teacher's brother

کراچی:کورنگی سے14 سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغوا، لڑکی کے اغوا کو چار روز گرزجانے کے باوجود پولیس بازیاب نہیں کرواسکی۔

اہلخانہ کی جانب سے ایک سی سی ٹی وی بھی فراہم کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا تھا کہ سونیا، ایک مشکوک شخص کے ساتھ جارہی ہے۔،واقعہ کا مقدمہ کورنگی انڈسڑیل ایریا تھانے میں درج کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ سونیا کے اہلخانہ نے ایک شخص عباس کو نامزد کرایا ہے جو انکی بیٹی کے ساتھ مصالحہ فیکٹری میں کام کرتا تھا،پولیس نے نامزد ملزم کے موبائل فون کی لوکیشن چیک کی تو وہ رحیم یار خان کی آئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان پولیس ٹیم روانہ کررہے ہیں، پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ لڑکی خود اپنی مرضی سے عباس کے ساتھ بھاگی ہے لیکن لڑکی بالغ نہیں ہے اور نہ ہی اسکا شناختی کارڈ بنا ہے۔

مزید پڑھیں: لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

Related Posts