حریم شاہ نے مفتی عبد القوی کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حریم شاہ نے مفتی عبد القوی کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل
حریم شاہ نے مفتی عبد القوی کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل

کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مفتی عبد القوی کو تھپڑ رسید کردیا، جس کی ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایم ایم نیوز کو بتایا کہ مفتی عبدالقوی نے اُن سے نازیباں گفتگو کی، اس کے باعث مجبورہوکر انہیں تھپڑ رسید کیا۔

حریم شاہ نے کہا کہ مفتی عبدالقوی نے اس سے قبل بھی مجھ سے غیر اخلاقی گفتگو کی تھی، مگر میں نے برداشت کیا، مگر اب معاملہ برداشت کے قابل نہیں رہا تھا۔ اس لئے تھپڑ مارا۔

واضح رہے کہ مفتی عبدالقوی کے اس سے قبل بھی مختلف اسکینڈل سامنے آچکے ہیں، سابقہ اداکارہ قندیل بلوچ کے ساتھ بھی ان کی متعدد نازیباں تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، جس کے باعث انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Related Posts