اداکارہ فریال محمودکی بولڈ تصاویر وائرل،تنقید کرنے والوں کیلئے مزید بولڈ تصویر شیئر کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکارہ فریال محمودکی بولڈ تصاویر وائرل،تنقید کرنے والوں کیلئے مزید بولڈ تصویر شیئر کردی
اداکارہ فریال محمودکی بولڈ تصاویر وائرل،تنقید کرنے والوں کیلئے مزید بولڈ تصویر شیئر کردی

کراچی:پاکستانی اداکارہ فریال محمود نے بولڈ لباس میں اپنی تصویر شیئر کی تو سوشل میڈ یا صارفین نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا دیا جس پر اداکارہ نے مزید بولڈ تصویر شیئر کردیں۔

اداکارہ فریا ل محمود نے سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ’بیک لیس ٹاپ‘پہن کر تصویر شیئر کی۔اس تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈ یا صارفین نے فریال محمود کو تنقید کا نشانہ شروع کردیا۔

ان کی تصویر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک سوشل میڈ یا صارف نے کہا کہ فریال محمود پر تنقیدکا وقت شروع ہو گیا، مریم نامی خاتو ن نے فریال محمود کو گھٹیا قرار دے دیا الیشبا نے تصویر دیکھ کر غصے کا اظہار کیا۔

صارفین کی تنقید کا جواب دینے کے لیے فریال محمود نے اسی لباس میں ایک اور تصویر شیئر کی جو کے پہلی تصویر سے بھی زیادہ بولڈ تھی۔اس تصویر کے ساتھ انہوں نے پیغام میں لکھا ”یہ سوشل میڈیا ٹرولز کے لئے ہے۔

انہوں نے کہا کہ امید کرتی ہوں کہ اس پلیٹ فارم نے آپ کو آپ کی راست بازی کا یقین دلانے کا موقع فراہم کیا ہو گا،ٹرولنگ مبارک ہو!

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا یہ نیا چہرہ شاید ہم میں سے بہت سے لوگوں کو نا معلوم ہو لیکن لال عشق اور بیچاری میں ان کی حالیہ اداکاری نے پاکستانی ڈرامہ پروڈیوسروں کی توجہ مبذول کرلی ہے۔ اداکارہ کو دوسری تصویر پر بھی تنقید کا سامنا رہا۔لوگوں کی جانب سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ ان کو ان فولو کردیا جائے۔

Related Posts