لندن میں ٹریک 2 مذاکرات شروع ہو گئے، فروری تک استعفے نہیں آئیں گے۔محمد علی درانی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ف) کے سیکریٹری جنرل محمد علی درانی نے کہا ہے کہ لندن میں ٹریک 2 مذاکرات شروع ہو گئے جبکہ جنوری یا فروری تک پی ڈی ایم یا اپوزیشن رہنماؤں کی طرف سے استعفے نہیں آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری محمد علی درانی نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے مابین سیاسی کشمکش میں کمی کیلئے کچھ کردار متحرک ہوں گے۔

مسلم لیگ فنکشنل کے سینئر رہنما محمد علی درانی نے کہا کہ مذکورہ متحرک کرداروں میں عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے لوگ شامل ہوسکتے ہیں۔پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جائے گی۔

فنکشنل لیگ رہنما محمد علی درانی نے کہا کہ سینیٹ الیکشن ہوں گے، اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی طرف سے جو استعفوں کی بات کی جارہی ہے، یہ استعفے جنوری یا فروری میں نہیں آئیں گے۔

  یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعظم  کا اپوزیشن کے استعفے فوری منظور کرانے کا فیصلہ

Related Posts