پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کوئی مذاکرات نہیں کیے جائینگے، مریم نواز

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مریم نواز نے بھی سانحہ کوئٹہ مچھ کے متاثرین کے پاس جانے کا فیصلہ کرلیا
مریم نواز نے بھی سانحہ کوئٹہ مچھ کے متاثرین کے پاس جانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کوئی مذاکرات نہیں کیے جائینگے، اس جعلی اور کٹھ پتلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا، یہ پوری قوم کا فیصلہ ہے۔

ٹویٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد پوری طرح اس موقف کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ کسی طرح کے مِنی یا گرینڈ ڈائیلاگ کی باتیں بے معنی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس جعلی اور کٹھ پتلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا، یہ پوری قوم کا فیصلہ ہے۔

مزید پڑھیں: حکومت کیخلاف تحریک چلانے والوں کیخلاف خود تحریک شروع ہوگئی: شبلی فراز

Related Posts