وزیرِ اعظم نے نوجوانوں کے روزگار کیلئے جاب پورٹل کے قیام کی منظوری دے دی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیرِ اعظم نے نوجوانوں کے روزگار کیلئے قومی جاب پورٹل کی منظوری دے دی
وزیرِ اعظم نے نوجوانوں کے روزگار کیلئے قومی جاب پورٹل کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان بھر کے نوجوانوں کے روزگار کیلئے قومی جاب پورٹل کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہرِ اقتدار میں وزیرِ اعظم عمران خان سے معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی۔

 ملاقات کے دوران وزیرِا عظم عمران خان نے معاونِ خصوصی عثمان ڈار کو نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری دی۔

معاونِ خصوصی عثمان ڈار نےکامیاب جوان پروگرام سے متعلق وزیرِ اعظم کو بریفنگ دی۔ نیشنل جاب پورٹل کے قیام سے نوجوانوں کو ملک بھر میں ملازمتوں کے مواقع میسر آئیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں: شبلی فراز وزیرِ اعظم کی قیادت میں تصورِ پاکستان کیلئے پرعزم

Related Posts