گوجر خان میں دیہی مرکزِ صحت دولتالہ کا سابق ڈرائیور رشوت لیتے ہوئے گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوجر خان میں دیہی مرکزِ صحت دولتالہ کا سابق ڈرائیور رشوت لیتے ہوئے گرفتار
گوجر خان میں دیہی مرکزِ صحت دولتالہ کا سابق ڈرائیور رشوت لیتے ہوئے گرفتار

گوجر خان میں دیہی مرکزِ صحت دولتالہ کا سابق ڈرائیور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزم نے ایک شہری کو پولیو ورکر کی ملازمت کا جھانسا دے کر 50 ہزار روپے رشوت طلب کی جس پر بحث ہوئی اور معاملہ 30 ہزار میں طے ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے سرکاری ملازم تصور حسین کا دیہی مرکز دولتالہ سے کرپشن کے الزامات پر راولپنڈی تبادلہ کیا گیا تھا۔

راولپنڈی کے شہری زبیر کی درخواست پر محکمۂ انسدادِ بدعنوانی نے رشوت لیتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:سالگرہ کے دوران وکلاء کی ہوائی فائرنگ، ڈولفن فورس خاموش تماشائی

Related Posts