محسن داوڑ کوئٹہ ائیرپورٹ پر گرفتار ،پی ٹی ایم کے کارکنوں کا دھرنا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

MNA Mohsin Dawar arrested at Quetta airport

کوئٹہ: پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوکوئٹہ ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔

محسن داوڑ کی گرفتاری کیخلاف کوئٹہ ائیرپورٹ کے باہر پی ٹی ایم کے کارکنوں نے دھرنا دیدیا ہے۔

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی گرفتاری کیخلاف کارکنوں کی جانب سے یرغمال آئین نا منظور ،یرغمال جمہوریت نا منظور کے نعرے لگائے جارہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ محسن داوڑ کی گرفتاری انتہائی افسوسناک ہے،اپنے ہی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک شرم کا مقام ہے۔

Related Posts