سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آرمی چیف کا دورہ قطر،عسکری قیادت اور اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقات
سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی واقعے پر فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے کور کمانڈر کو اس کی تحقیقات کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے حکم صادر کردیا ہے کہ واقعہ کی فوری انکوائری کرکے حقائق سامنے لائے جائیں۔

اس حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈر کراچی کو واضح ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی انکوائری رپورٹ جلد از جلد بھجوائی جائے۔

مزید پڑھیں: آئی جی کے گھر کا گھیراؤ ہونے پر بلاول برہم، آرمی چیف سے تحقیقات کا مطالبہ

Related Posts