ہوٹل کا دروازہ نہیں توڑا گیا، مریم نواز نے ایک بار پھر جھوٹ بولا۔علی زیدی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہوٹل کا دروازہ نہیں توڑا گیا، مریم نواز نے ایک بار پھر جھوٹ بولا۔علی زیدی
ہوٹل کا دروازہ نہیں توڑا گیا، مریم نواز نے ایک بار پھر جھوٹ بولا۔علی زیدی

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور سیّد علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر (ر) کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ہوٹل کا دروازہ نہیں توڑا جبکہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر جھوٹ بولا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ بحری امور علی زیدی نے کہا کہ میں آئی جی سندھ کی طرف سے مزارِ قائد کا تقدس پامال کرنے والے ہلڑ بازوں کے خلاف فوری کارروائی کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیرِ بحری امور علی زیدی نے کہا کہ قانون پر عمل درآمد لازمی ہے، مریم نواز نے ایک بار پھر یہ جھوٹ بولا کہ ہوٹل کا دروازہ توڑ دیا گیا، ویڈیو میں کچھ اور نظر آرہا ہے۔

وزیرِ بحری امور علی زیدی نے سوال کیا کہ کیا آپ کو کوئی ہتھکڑیاں نظر آتی ہیں؟ کیا ایسا لگتا ہے کہ کیپٹن صفدر کو پولیس یا کوئی فورس گرفتار کر رہی ہے؟

یہ بھی پڑھیں:  کیپٹن صفدر کی گرفتاری، وفاق کا سندھ حکومت کی خدمات کا اعتراف

Related Posts