معروف اداکار فواد خان کے گھر بیٹی کی پیدائش، مداحوں کی مبارکباد

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکار فواد خان کے گھر بیٹی کی پیدائش، مداحوں کی مبارکباد
معروف اداکار فواد خان کے گھر بیٹی کی پیدائش، مداحوں کی مبارکباد

کراچی: باصلاحیت پاکستانی اداکار فواد خان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔مجموعی طور پر اداکار فواد خان تین بچوں کے باپ بن گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد اور ان کی اہلیہ صدف کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، تاہم اب تک اس کا نام نہیں رکھا گیا۔فواد خان نے اپنی قریبی دوست صدف سے 2005 میں شادی کی تھی، ان کا پہلا بیٹا ایان 2010 میں پیدا ہوا۔

دیکھا جائے تو ابھی تک فواد خان نے باقاعدہ طور پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنس پر اس حوالے کوئی خبر شیئر نہیں کی ہے، مگر مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکبادیں پیش کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں: بدنام کرنے کے کیس میں پائل گھوش نے ریچا چڈھا سے معافی مانگ لی

Related Posts