سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن آج مریم نواز سے ملاقات کرینگے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Fazlur Rehman and Maryam Nawaz devised a new strategy against the government

لاہور :جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج جاتی امرا ء میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کریں گے۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ فضل الرحمٰن مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ کی حیثیت سے ملاقات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنماء حکومت مخالف تحریک کی آئندہ کی حکمت عملی ، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری، غداری کے مقدمات کے اندراج اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی ریلیوں کے شیڈول پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مزید پڑھیں:حکومت سندھ نہ خود کوئی کام کرتی ہے نہ کرنے دیتی ہے، شبلی فراز

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ فضل الرحمٰن کے لئے مریم نواز ڈنر کی میزبانی بھی کریں گی، ان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائیگا۔

Related Posts