وزیر اعظم عمران خان کاامریکی صدر کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PM Imran wishes speedy recovery to President Trump

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی نیک خواہشات کا اظہارہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کے خواہاں ہیں۔

مزید پڑھیں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا بھی کورونا کا شکار

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اور خاتون اول کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے قرنطینہ کا بتایا تھا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرے اور میلانیا کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں اور ہم قرنطینہ کررہے ہیں ۔

Related Posts