امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا بھی کورونا کا شکار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیویارک : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، صدر ٹرمپ نے دونوں کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔

امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ میرا اور خاتون اول کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ان کے خصوصی معاون ہوپ ہکس کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا جبکہ خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا کورونا کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خاتون اول میلانیا اور انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں:جوبائیڈن صدر بنے تو وہ امریکی خواب چکناچور کر دیں گے،ٹرمپ

امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 74لاکھ 94 ہزار 671 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 2 لاکھ 12 ہزار 660 افراد اس موذی وباء کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

Related Posts