کراچی میں ڈپٹی کمشنر میر پور خاص زاہد میمن کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں ڈپٹی کمشنر میر پور خاص زاہد میمن کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے
کراچی میں ڈپٹی کمشنر میر پور خاص زاہد میمن کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

کراچی میں ڈپٹی کمشنر میر پور خاص زاہد میمن کورونا وائرس کے موذی مرض میں مبتلا ہو کر خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

سابق ڈی سی ویسٹ (کراچی) زاہد میمن  ڈپٹی کمشنر میر پور خاص کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ کورونا وائرس کے باعث ان کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں نجی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا۔

گزشتہ کئی روز سے زیرِ علاج ڈی سی میرپور خاص کا انتقال کراچی کے نجی ہسپتال میں گزشتہ روز ہوا۔ نجی ہسپتال نے ان کی میت ایس او پیز کے تحت کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: وائس ایڈمرل امجد خان پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

Related Posts