آسٹریلوی آل راؤنڈر ایلیسی پیری کرکٹ کے میدان سے آؤٹ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Australia's Perry out of New Zealand series after re-injuring hamstring

سڈنی: آسٹریلین ویمن ٹیم کی اسٹار آل راؤنڈر ایلیسی پیری انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئیں، کپتان میگ لیننگ نے تصدیق کردی۔

آل راؤنڈر ایلیسی پیری رواں سال آسٹریلیا میں ویمنز ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئیں تھیں اور فٹ ہوکر ایک بڑے بریک کے بعد دوبارہ میدان میں آئی تھیں۔

ایلیسی پیری نیوزی لینڈ کے خلاف دوبارہ کھیل شروع کرنے کیلئے پر امید تھیں لیکن ٹریننگ کے دوران چوٹ میں دوبارہ تکلیف شروع ہونے کی وجہ سے سیریز سے باہر ہوگئی۔

مزید پڑھیں:نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے کپتان اور انکی ٹیمیں

آسٹریلوی کپتان میگ لیننگ کا کہنا ہے کہ ایلیسی پیری ہفتے کے روز سے نیوزی لینڈ کے خلاف شروع ہونے والے تین ون ڈے میچوں سے بھی محروم ہوجائیں گی لیکن امید ہے کہ وہ اکتوبر کے آخر میں شروع ہونے والی ڈومیسٹک ویمن بگ بیش لیگ سے قبل فٹ ہوجائیں گی۔

Related Posts