ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز اپیل کی سماعت کیلئے عدالت میں آج پیش ہوں گی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز اپیل کی سماعت کیلئے عدالت میں آج پیش ہوں گی
ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز اپیل کی سماعت کیلئے عدالت میں آج پیش ہوں گی

اسلام آباد: سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی  اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کیلئے عدالت میں آج پیش ہوں گی۔ 

تفصیلات کے مطابق  ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔ کیس کی سماعت کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ ان کے شوہر کیپٹن صفدر بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے جبکہ مریم نواز سماعت کیلئے مری سے اسلام آباد ہائی کورٹ آئیں گی۔ 

یہ بھی پڑھیں: صحت کا بہانہ بنا کرنوازشریف ملک سے فرار ہوئے۔شبلی فراز

Related Posts