پاک بھارت کرکٹ کی بحالی باہمی تعلقات کی بہتری سے مشروط ہے۔پی سی بی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لگتا ہے کہ ایشیا کپ 2023 تک ملتوی کرنا پڑے گا،پی سی بی
لگتا ہے کہ ایشیا کپ 2023 تک ملتوی کرنا پڑے گا،پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کو باہمی تعلقات کی بہتری سے مشروط کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ کی بحالی چاہتا ہے تو اسے پہلا قدم خود اٹھانا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا کہ پاکستان دونوں ممالک میں کرکٹ کی بحالی پر پہلے ہی بہت گفت و شنید کرچکا، اب باری بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ تعلقات کو بہتر بنائیں، کرکٹ کی بحالی اس کا اگلا قدم ہوگی۔

انٹرویو کے دوران پی سی بی کے چیئرمین نے کہا کہ ہم پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی آئی پی ایل میں کھلانے کے بارے میں بات نہیں کریں گے۔ ماضی میں کرکٹ کے تعلقات خوشگوار تھے لیکن اب ہم کرکٹ کی بحالی کیلئے مزید بات چیت نہیں کریں گے، نہ ہی ہم پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کا کوئی ارادہ رکھتے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت  کرکٹ ٹیم ، قیادت عمران خان کے حوالے

Related Posts