لاہور: موٹروے رنگ روڈ پر زیادتی، پولیس نے 2اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور : موٹروے رنگ روڈ پر زیادتی، پولیس نے 2اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا
لاہور : موٹروے رنگ روڈ پر زیادتی، پولیس نے 2اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا

لاہور : موٹروے رنگ روڈ پر زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

گزشتہ روز لاہور موٹر وے رنگ روڈ پر گجر پورہ کے قریب نامعلوم ملزمان نے پیٹرول ختم ہونے کی وجہ سے گاڑی میں موجود خاتون کو بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نقدی اور قیمتی سامان اور اے ٹی کارڈز بھی چھین لئے تھے۔

آج لاہور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:لاہور موٹروے پر زیادتی، خاتون کی حالت دیکھنے والے بھی رو پڑے

لاہور پولیس کی جانب سے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے بھرپور کارروائیاں کی جاری ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان اصل کو جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔

Related Posts