شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرزکی کارروائیاں،10ملزمان کو گرفتارکرلئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرزکی کارروائیاں،10ملزمان کو گرفتارکرلئے
شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرزکی کارروائیاں،10ملزمان کو گرفتارکرلئے

کراچی،پاکستان رینجرزسندھ نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے10ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔

ترجمان رینجرزکا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کورنگی اورفیروزآباد کے علاقوں میں رینجرزنے کارروائیاں کرتے ہوئے6ملزمان کو گرفتارکرلیا جو لوگوں سے لوٹ مار کرنے، غیر قانونی اسلحہ رکھنے،ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

ترجمان کے مطابق بغدادی، کلری اور چاکیواڑہ کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کوگرفتار کرلیا،جوعلاقے میں منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث ہیں۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ،ایمونیشن، مسروقہ سامان اور منشیات بھی بر آمدکر لی گئی ہے اورتمام ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Related Posts