اسلام آباد،پیمرا کا غیر قانونی ٹی وی چینل چلانے والے کیبل آپریٹرز کے ایکشن

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد،پیمرا کا غیر قانونی ٹی وی چینل چلانے والے کیبل آپریٹرز کے ایکشن
اسلام آباد،پیمرا کا غیر قانونی ٹی وی چینل چلانے والے کیبل آپریٹرز کے ایکشن

اسلام آباد: چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ اور ڈی جی آپریشنز محمد فاروق کی ہدایات پر پیمرا گوجرانوالہ ٹیم نے غیر قانونی ٹی وی چینل چلانے والے کیبل آپریٹرز کے خلاف کاروائی کی۔

پیمرانے تحصیل کامونکی میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر غیر قانونی چینلز چلانے والے کیبل آپریٹرز کا سامان ضبط کر لیا، جن میں انمول کیبل نیٹ ورک، ٹیپو کیبل نیٹ ورک، فور اسٹار کیبل نیٹ ورک اور فائیو سٹار کیبل نیٹ ورک شامل ہیں.۔

کاررواوئیاں کرنے والوں میں ڈپٹی جنرل منیجر محمد تنویر، ایریا انسپکٹر عمران قیصر،سلمان چیمہ اور اسٹاف شامل تھا۔آپریشن کے دوران پیمرا ٹیم نے گاؤں مچھرالا میں ایک غیر قانونی کیبل نیٹ ورک مکمل طور پر سیل کر دیا جو پیمرا کا لائسنس ہولڈر نہیں تھا۔

Related Posts