محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یومِ عاشور اتوار 30 اگست کو ہوگا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا،یوم عاشور ہ19 اگست کو ہوگا
محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا،یوم عاشور ہ19 اگست کو ہوگا

کراچی:چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب کے مطابق محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے، یکم محرم الحرام 21اگست2020 بروز جمعۃ المبارک کو ہوگی۔

ماہِ محرم الحرام 1442ھ کے چاند کی رویت کے تعین کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس دفتر محکمہ موسمیات میں منعقد کیا گیا، جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کی۔

اجلاس میں محکمہ موسمیات اور وزارت مذہبی امور کے حکام بھی شریک ہوئے، چاند کی بیشتر مصدقہ شہادتیں موصول ہونے کے بعد مفتی منیب الرحمن نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ ماہرین فلکیات نے بھی آج چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔

Related Posts