کراچی: گوگل نے پاکستان کے 73 ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل بھی پاکستان کے رنگوں میں رنگ دیا ہے۔
ڈوڈل پر اس بار بلوچستان میں واقع ’خوجک سرنگ‘ کو ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں نیچے سبز رنگ کی پٹی میں گوگل لکھا ۔سبز رنگ کے ڈوڈل پر کلک کیا جائے تو پاکستان کی تاریخ بیان کرنے والے لنکس فراہم کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:پاکستان کا 73واں یوم آزادی