پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Govt mulls legal action against dissident assembly members

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں 2بجے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان ایم این اے اور سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانے کی میزبانی بھی کریں گے۔ پی ٹی آئی اور اس کی اتحادی جماعتوں کے تمام قانون سازوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اجلاس میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔

دوسری جانب سینیٹ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے حوالے سے ترمیمی بل 2020 کو منظوری دے دی ہے۔

مزید پڑھیں:اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے اضافے کی سفارش کردی

سینیٹ سے خطاب کے دوران وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا کہ ایک ذمہ دار قومی ریاست ہونے کے ناطے پاکستان کو بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں اور ایف اے ٹی ایف کی ضروریات پر عمل کرنا ہوگا۔

Related Posts