کراچی، لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں قائم3 فیکٹریوں میں آگ لگ گئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی، کورنگی میں ناصر جمپ کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی، ہلاکتوں کا خدشہ
کراچی، کورنگی میں ناصر جمپ کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی، ہلاکتوں کا خدشہ

کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں قائم 3فیکٹریوں میں آگ لگ گئی۔جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں قائم گتے، کاغذ اور پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ساتھ مزید دو فیکٹریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آگ لگنے کے بعدواٹر بورڈ کے ہائیڈرنٹس میں ایمرجنسی لگا دی گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، لانڈھی اور صفورا ہائیڈرنٹس کو دیگر ٹینکر سے خالی کرادیا گیا ہے،فیکٹریوں میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز کے جوان بھی امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، جبکہ آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 10گاڑیاں مصروف عمل ہیں۔

Related Posts