عمران خان نے اقتدار میں آ کر شدید محنت کی تاکہ ملک کا بیڑہ غرق کیا جاسکے۔احسن اقبال

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Ahsan Iqbal's name included in Exit Control List

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے اقتدار میں آ کر شدید محنت کی تاکہ ملک کا بیڑہ غرق کیا جاسکے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی کی اپوزیشن میں پاکستان میں ہر شعبے کے بارے میں بیڑہ غرق اور ستیاناس تھیوری ہوا کرتی تھی۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ اقتدار میں آ کر وزیرِ اعظم نے شبانہ روز محنت سے ہر شعبے میں بیڑہ غرق اور ستیاناس تھیوری پر عمل درآمد فرمایا۔

احسن اقبال نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان اپنی تھیوری پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملک کا حقیقت میں تیزی سے بیڑہ غرق اور ستیاناس کر رہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: عمران خان اور غلام سرور استعفیٰ دیں۔احسن اقبال

Related Posts