اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی
اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی

اسلام آباد: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرواداکارہ سارہ خان نے فلک شبیر سے منگنی کر لی ہے۔اس حوالے سے فلک شبیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سارہ خان کے ساتھ منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو ز کو شیئر کیا، سارہ خان نے بھی اپنی خوبصورت تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا ہے کہ’میں نے ہاں کہ دیا ہے۔

 

واضح رہے کہ گلوکار فلک شبیر کا شمار پاکستان کے نامور گلوکاروں میں ہوتا ہے جبکہ سارہ خان بھی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکاری کے باعث کافی مشہور ہیں۔

سوشل میڈیا پر سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کی تصاویر شیئر ہونے کے بعدمداحوں کی جانب سے دونوں کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔جبکہ سارہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی ہے۔

Related Posts