پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 63 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 63 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 63 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

کراچی:کاروباری ہفتے کے چوتھے (جمعرات) روز انڈیکس میں ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ 63 پوائنٹس کے اضافے پر بندہوئی۔

آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) انڈیکس میں ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملا۔ مارکیٹ 63پوائنٹس کے اضافے سے 35ہزار 128کی سطح پر بند ہوئی۔

کاروبار کے دوران پورے دن مجموعی طور پر 352 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ی لین دین ہوا۔ 194 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 127 کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کو ملی۔ آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 35,253 جبکہ کم ترین سطح 34,995 رہی۔

پورے کاروباری روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کی کمی سے ڈالر 164.90 سے کم ہوکر 164.80پر آگیا۔

Related Posts