پاکستان اسٹاک مارکیٹ، 100انڈیکس 231پوائنٹس بڑھ گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاف مارکیٹ، 100انڈیکس 231پوائنٹس بڑھ گیا
پاکستان اسٹاف مارکیٹ، 100انڈیکس 231پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز (جمعہ) مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔ آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 231 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو کے ایس ای 100 انڈیکس 34ہزار350پوائنٹس پر بند ہوا۔کورونا وائرس کے باعث اکثر ممالک کی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا ماحول بنا ہوا ہے اور سرمایہ کار محتاط انداز میں سرمایہ کاری کررہے ہیں۔

دیکھا جائے تو کورونا پر قابو پانے کے لیے تمام ممالک کی حکومتیں اقدامات کرنے میں مصروف ہیں، کیونکہ کورونا وائرس کے باعث معیشت پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ایشیائی ترقی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث تجارت اور صنعتوں کی پیداوار میں کمی ہوئی اور سفری پابندیوں، لاک ڈاؤن، سرحدوں کی بندش سے معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Related Posts