میں نے کبھی جلد کی خوبصورتی کیلئے مصنوعی ادویات کا سہارا نہیں لیا۔ماہرہ خان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میں نے کبھی جلد کی خوبصورتی کیلئے مصنوعی ادویات کا سہارا نہیں لیا۔ماہرہ خان
میں نے کبھی جلد کی خوبصورتی کیلئے مصنوعی ادویات کا سہارا نہیں لیا۔ماہرہ خان

ہمسفر ڈرامے سے شہرت کی بلندیوں کو چھو کر فلمی دنیا میں جگہ بنانے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی جلد کی خوبصورتی کیلئے مصنوعی ادویات کا سہارا نہیں لیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ اِس سوال کا اُس وقت سے منفی جواب دے رہی ہوں جب میں وی جے ہوا کرتی تھی۔

واضح رہے کہ ہارون رشید نامی صحافی نے سوال کیا تھا کہ کیا آپ مجھے کسی بالی ووڈ یا پاکستانی اسٹار کا نام بتا سکتی ہیں جنہوں نے کبھی کوئی ایسی پروڈکٹ استعمال نہ کی ہو جو جلد کی خوبصورتی بڑھاتی ہے۔

سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ میں نے کبھی کوئی اسکن لائٹننگ پراڈکٹ یا جلد کو خوبصورت بنانے والی کریم یا پاؤڈر وغیرہ استعمال نہیں کیے۔ 

Related Posts