ملزم نے دوستی کی آڑ میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

2 accused in rape of minor girls arrested from Karachi

راولپنڈی: ملزم نے دوستی کی آڑ میں لڑکی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے واقعہ کا ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

 (م) نامی لڑکی نے تھانہ صدر کو بتایا کہ میں گزشتہ روز ضروری خریداری کرنے کیلئے بستی بازار گئی ہوئی تھی جہاں مجھے میرے دوست راجہ فلک جاوید نامی نوجوان نے فون کیا۔

راجہ فلک اپنی گاڑی لے کر میرے پاس بازار میں آگیا، ہم دونوں نے ایک ساتھ خریداری کی جس کے بعد ہم دونوں گھومنے چلے گئے۔

لڑکی کا کہنا تھا کہ اسی دوران ملزم نے میرے ساتھ زبردستی زیادتی کی۔لڑکی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ اعلیٰ حکام مذکورہ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے راجہ فلک کیخلاف سخت کارروائی کریں۔

اس حوالے سے ادارہ نے پولیس سے موقف جاننے کی کوشش کی تو پولیس افسران کا کہنا تھا کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Related Posts