ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Gharida farooqui is trending on twitter

کراچی: پاکستان کی نامور ٹی وی اینکر اور صحافی غریدہ فاروقی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں،غریدہ فاروقی نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق مشہور اینکر غریدہ فاروقی نے آج اس خبر کا اعلان کیا ہے کہ وہ کوویڈ 19 سے متاثر ہوگئی ہیں۔

انہوں نے ٹویٹ کیا کہ دو دن پہلے کورونا وائرس کی علامات پائی گئی تھیں جس پر ٹیسٹ کرایا تو کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیماری حقیقت میں ہے اور اس سے لڑنا اس کی اطلاع دینا، اس کا صحیح علاج کرانا شرم کی بات نہیں ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں اور صحتمند رہیں،  وہ اپنے گھر میں سب سے الگ تھلگ ہیں اور خود کو قرنطینہ کئے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ابھی تک ریڈیو پاکستان کے کارکنوں سمیت میڈیا کے تین ملازمین میں مہلک کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

Related Posts