مداحوں کی فرمائش پر خلیل الرحمان کا مشہور ڈرامہ دوبارہ نشر کرنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوئی اگر اپنی حدود سے باہرنکل جائے تو پھریقینا اس پر بات ہوتی ہے‘خلیل الرحمان قمر
کوئی اگر اپنی حدود سے باہرنکل جائے تو پھریقینا اس پر بات ہوتی ہے‘خلیل الرحمان قمر

لاہور: معروف مصنف خلیل الرحمان قمرکا بطور رائٹرو ڈائریکٹر ٹی وی ڈرامہ سیریل ”دہلی کے بانکے“ دوبارہ نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کردیا گیا ہے۔

معروف ڈرامہ رائٹرو ڈائریکٹرخلیل الرحمان قمر کی ڈرامہ سیریل ”دہلی کے بانکے “ چندسال قبل آن ائیر ہوئیتھی جسے اب دوبارہ سے نجی ٹی وی چینل سے دوبارہ نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈرامہ سیریل ”دہلی کے بانکے“ میں سینئر اداکار عرفان کھوسٹ،بابرعلی،خلیل الرحمان قمر، صائمہ سلیم، ببوبرال، پرویز رضا سمیت دیگر اداکاروں نے صلاحتیوں کے جوہر دکھائے تھے۔

واضح رہے کہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کی ایک ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” نے بھی شہرت کی بلندیوں کو چھوا تھا اور شائقین نے اسے بے حد کیا تھا۔

Related Posts